بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سینیٹر 'امریکی برنی سینڈرز' نے کہا:
ایسی ریاست کو 20 ہزار مزید بم دینا، جو غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب ہو چکی ہے، اخلاقی مسائل سے قطع نظر، مختلف جہتوں سے بھی، ریاست ہائے متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
امریکی قوانین کے مطابق، ان ریاستوں کو ہتھیار فروخت کرنا، جنہوں نے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کو پامال کیا ہے، ممنوع ہے اور اسرائیل نے بالکل ایسا ہی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ